پیوٹن کا آئندہ صدارتی الیکشن آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑنے کا اعلان

جمعہ 15 دسمبر 2017 02:00

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آئندہ صدارتی الیکشن آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اپنے سالانہ خطاب میں پیوٹن نے ایک مرتبہ پھر امریکہ کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے اور کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے پر الزامات لگانے کی بجائے مل جل کر آگے بڑھنا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :