پاکستان میں اور بھی لوگ ہیں،آپکی مہربانی مائرہ خان کو پرموٹ کرنا بند کریں ،اداکارہ میراکی ویڈیو وائرل

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 14 دسمبر 2017 23:36

پاکستان میں اور بھی لوگ ہیں،آپکی مہربانی مائرہ خان کو پرموٹ کرنا بند ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 14دسمبر2017ء ):ماہرہ خان ے حوالے سے اداکارہ میرا کہنا کہ پاکستا ن میں پاکستان میں اور بھی لوگ ہیں،آپکی مہربانی مائرہ خان کو پرموٹ کرنا بند کریں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماہرہ خان کو پرموٹ کرنا بند کرے ۔اس موقع پر اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سارے اور خوبصورت ایکٹر اور ایکٹرسسز ہیں جو کہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور ماہرہ سے بہت بہتر کام کرتے ہیں تو یہ ماہرہ کو پرموٹ کرنا بند کر دیں کیونکہ ایسا کرنے سے انڈسٹری کے باقی لوگوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ویڈیو دیکھیں۔