کوئٹہ،سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی ،ہسپتال منتقل ،پولیس

جمعرات 14 دسمبر 2017 23:30

کوئٹہ۔ 14دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص زخمی ،ہسپتال منتقل ،پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ عوامی پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم مسلح افرا دنے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امجد علی زخمی ہوگئے ،پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :