صوبائی وزیرمحنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرورسے امریکی قونصل جنرل ایلزبتھ کینڈی ٹروڈو کی ملاقات،انسانی سمگلنگ کی روک تھام سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
جمعرات 14 دسمبر 2017 23:30
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے چائلڈ لیبر کے مکمل انسداد کے لیے بے وسیلہ بچوں کی مفت تعلیم کے بے مثال اقدامات کیے ہیں۔
اس حوالے سے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے توسط سے 25 لاکھ سے زائد بے وسیلہ طلبہ و طالبات کو میٹرک تک مفت تعلیم کی سہولت مہیا کی گئی ہے جبکہ پنجاب انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے ذہین مگر وسائل کی کمی کا شکارلاکھوں طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل رہا ہے۔دریں اثناء محکمہ لیبرکی جانب سے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کی تعلیم تک رسائی ممکن بنانے کا پراجیکٹ بھی لانچ کیاگیا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ صوبہ پنجاب میں کوئی بچہ غربت یا وسائل کی کمی کی بنا پر تعلیم سے مرحوم نہ رہے۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی تعلیمی اصلاحات کا عالمی سطح پربھی اعتراف کیا گیا ہے ۔ اِس موقع پر امریکن وفد نے پنجاب حکومت کے مزدور دوست ویژن اور اِس سلسلے میں اُٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہا اور اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.