صوبائی وزراء صحت سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پیرا میڈیکس کے نمائندوں کے مذاکرات

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) صوبائی وزراء صحت سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پیرا میڈیکس کے نمائندوں نے مذاکرات کیے ۔صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیراور خواجہ سلمان رفیق نے مذاکرات کیے۔

(جاری ہے)

پیرامیڈیکس کے نمائندے ملک منیر ،رخسانہ کمال نے وفد کے ہمراہ مذاکرات میں شرکت کی۔ خواجہ عمران نذیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے اور پیر امیڈیکس کے مطالبا ت حل کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :