لاہور ہا ئیکورٹ بار نے کل ملتان میںوکلاء پر مقدمات درج کرنے کے خلاف ہڑتال کی کال

دے دی

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) لاہور ہا ئیکورٹ بار نے کل (مورخہ 15 دسمبر) بروز جمعہ ملتان میںوکلاء پر مقدمات درج کرنے کے خلاف ہڑتال کی کال دے دی۔

(جاری ہے)

سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار عامر سعید راں نے کہا ہے کہ لاہو ہائیکورٹ بار آج ارجنٹ مقدمات کے بعد ہڑتال کرے گی۔ وکلاء پر دہشت گردی کے مقدمات فی الفور واپس لیے جائیں اور گرفتار وکلاء کو فوری رہا کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :