لاہور ،پنجاب ریونیو اتھارٹی کے 2افسران نے عہدے کاچارج چھو ڑ دیا

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی کے 2افسران نے عہدے کاچارج چھو ڑ دیا ۔ کمشنر اپیلز پی آر اے شہزاد محمود گوندل اورڈپٹی کمشنر ذکاء اللہ نے چارج چھوڑدیا ۔

(جاری ہے)

پی آر اے میں تعینات دونوں افسران نے ڈپیوٹیشن کا دورانیہ پورا ہونے پر چارج چھوڑا۔

متعلقہ عنوان :