جنوبی پنجا ب کامر کز ہو نے کے با عث ملتا ن کی سبزی وغلہ منڈ یو ںکو انفرادی اہمیت حا صل ہے

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:31

ملتان۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا کہ جنوبی پنجا ب کامر کز ہو نے کے با عث ملتا ن کی سبزی وغلہ منڈ یو ںکو انفرادی اہمیت حا صل ہے ۔عوام اور آ ڑھتیو ں کی سہو لت کیلئے شجا ع آباد غلہ وفروٹ منڈی کو تحصیل سے با ہر شاہر اہ کے قر یب منتقل کر نے پر کام کا آ غاز کر دیا گیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ شجا ع آ باد کی موجود ہ سبز ی وغلہ منڈ ی پر عوام کا بے پنا رش بہتر ین سہولیا ت اور کنٹرو ل ریٹس کی ضمانت ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر شجا ع آ باد کوفوری سبز ی منڈ ی کی نئی جگہ کا تعین کر نے کے احکاما ت بھی جا ری کئے ہیں ۔ان خیا لات کاا ظہا رانہو ں نے شجا ع آ باد کے دورے کے موقع پر سبز ی وغلہ منڈ ی کے اچانک دور ے کے موقع پر کیا ۔

(جاری ہے)

ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر فنا نس ارشد گوپا نگ ،اسسٹنٹ کمشنر شجا ع آ با د ملک عبدالرئوف اور اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرعی ما ر کیٹنگ ملتا ن آ صف رضا بھی انکے ہمر اہ تھے ۔

ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے شجا ع آ با د سبز ی منڈ ی کے مختلف حصو ں کا معائنہ کر تے ہوئے کیا کہ تحصیل شجا ع آ با د کی بڑ ھتی ہو ئی آ با دی کی ضر وریا ت کو پورا کر نے کیلئے سبز ی منڈ ی کی نئی جگہ منتقلی نا گریز ہو چکی ہے کسان اپنی اجناس بر اہ راست منڈ ی تک لا سکیں ۔ضلعی انتظا میہ اس سلسلے میں لینڈ ایکوزیشن کا عمل فوری مکمل کر ے گی ۔

اس موقع پر بریفنگ دیتے ہو ئے ۔اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹرزرعی مارکیٹنگ آ صف ر ضا نے بتایاکہ زرعی ما ر کیٹنگ قوانین کی شق 67 کے تحت تحصیل شجا ع آ با د سے منڈ ی شفٹ کر نے پرکا م کا آ غاز کردیا گیا ہے ۔موجود ہ منڈ ی کا روبا ری ضروریا ت کو پورا نہیں کر پا رہی ہے جس سے ٹر یفک مسا ئل بھی پیدا ہورہا ہے ۔آ صف رضا نے کہا کہ نئی منڈ ی سبزی میںبہتر ین سہولیا ت فراہم کی جا ئیں گی اور نئے آڑ ھتیو ں کو بھی کاروبارکے مواقع حا صل ہو نگے ۔