شرجیل انعام میمن سندھ اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کے رکن منتخب

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) سندھ اسمبلی نے 17نومبر 2017بروز جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں شرجیل انعام میمن ایم پی اے کو صوبائی اسمبلی کے قواعد وضوابط کے رول166کے تحت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کا رکن منتخب کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :