حساس اداروں اور پولیس نے راولپنڈی اور کہوٹہ میں سرچ آپریشن

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:11

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) حساس اداروں اور پولیس نے راولپنڈی اور کہوٹہ میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے کی سرچنگ کی تھانہ کہوٹہ کے علاقے بیور اور کھلول گاؤں میں چینی انجینئرزکی رہائش گاہوں کے اطراف سرچ آپریشن کے دوران 52 افراد کے شناختی کوائف کی صدیق،30دکانوںاور5ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی جبکہ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے رحمت آباد اور ملحقہ آبادی میں سرچ آپریشن کے دوران 162گھروں کی تلاشی اور 515افراد کے کوائف چیک کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :