راولپنڈی:کلمہ چوک کے قریب نجی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکہ ، 1شخص زخمی

جمعہ 15 دسمبر 2017 00:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) کلمہ چوک کے قریب نجی عمارت میں گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے سی1 شخص زخمی دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ عمارت کی دیوار بھی ٹوٹ گئی دھماکہ سوئی گیس کی اچانک بندش کے باعث عمارت میں گیس پھیلنے سے ہوا گیس لوڈشیڈنگ کے باعث ہیٹر سے گیس لیک ہونے سے کمرہ میں گیس بھر گئی عمارت کے رہائشی کی جانب سے صبح آگ جلانے پر دھماکہ ہواجس سے 1شخص شدید زخمی ہو گیا جسے تشوتشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :