ویٹرنری یونیورسٹی کے فارم ڈائنیمکس پاکستان اور میٹرا ایشیا کے ساتھ مفا ہمتی یادداشت کے معا ہدے طے پا ئے
جمعہ 15 دسمبر 2017 00:03
(جاری ہے)
فارم ڈائنیمکس یونیور سٹی کو معیاری چارے ( گھاس، مکئی،روڈ گراس ،را ئی گراس) کی کاشت ، پیدا وار اور محفوظ کر نے سے متعلقہ تیکنیکی تعاون فراہم کر یگا۔
یونیورسٹی فارم ڈائنیمکس کے ساتھ تحقیقی سٹڈی میں تجزیہ کاری کے طریقہ کاراور اعداد و شمار کے بارے میںنتا ئج ظاہر کر ے گی نیز کسا نو ں کی آ گا ہی سے متعلقہ سیمینار ، کانفرنس،اور ٹر یننگ پروگرامز منعقد کروانے میں بھی ایک دوسر ے کے ساتھ تعا ون کر یں گے ۔دوسرے معاہدہ کے تحت یونیورسٹی اورمیٹرا ایشیا چارے کی فصلو ں کی تحقیق میں ایک دوسر ے کے ساتھ تعا ون کر یں گے۔یونیورسٹی میٹرا ایشیا کو اپنے دوسر ے کیمپسز(راوی کیمپس پتو کی) میں پرا ڈکٹس کی ڈیو یلپمنٹ اور مارکیٹنگ میں تحقیق کے مو ضو ع پر منعقد ہونے والے پروگرامو ں میں شمولیت کر نے کے موا قع فراہم کر ے گی جبکہ میٹرا ایشیا اکیڈمک اور تحقیقی کا مو ں میں یونیو رسٹی کے پوسٹ گریجو یٹ اور ڈاکٹر یٹ ڈگر ی پروگرامز کے طلبہ کو چارہ اُگا نے کی پلاننگ ، پیداور اور نیو ٹر یشن سے متعلقہ اُمو ر کے بارے میں مدد مہیا کرے گا۔بعد ازیں ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے شر کا کولائیو سٹاک سیکٹر میں نیو ٹریشن سے متعلقہ چیلنجز کے بارے میں بتا یا نیز ڈاکٹر حسن محمو د وڑا ئچ نے مفا ہمتی یاد داشت کے معا ہدو ں کے اغرا ض و مقا صدپر روشنی ڈالی ۔ یواس پرو وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ر با نی، پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن اورڈاکٹر امتیاز ر بانی کے علا وہ انڈ سٹر ی نما ئند گا ن اور فیکلٹی ممبران کی کثیر تعداد بھی اُ س مو قع پر مو جود تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.