وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کا دورہ کام کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 3مزدوروں کے لواحقین کیلئے 10دس لاکھ روپے اور ان کے بچوں کو نوکری دینے کا اعلان

جمعرات 14 دسمبر 2017 23:16

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کا دورہ کام کے دوران ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعرات کے روز سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کے دورے کے موقع پر مذکورہ ریلوے سیکشن پر کام کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بننے والے تین مزدوروں کے لواحقین کے لئے دس دس لاکھ روپے اور ان کے بچوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا۔