مخالفوں کے منہ بند کر دیئے ،عوام سے رابطے کا سلسلہ اب رکے گا نہیں‘ بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی کی زیر صدارت بلاول ہائوس میں اجلاس ، وسطی پنجاب میں جلسوں کی حتمی منظوری دے دی گئی وسطی پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ بڑے جلسے سے آگے بڑھائیں گے،صوبائی تنظیم وقت ،مقام کا جلد فیصلہ کرے ‘بلاول بھٹو کی ہدایت
جمعرات 14 دسمبر 2017 22:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چنیوٹ سے جس مہم کا آغاز ہوا اسے شہر شہر لے جائیں گے، فتح جنگ اور ساہیول کے جلسوں میں عوام کی بھر پور شرکت پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔
انہوں نے اسلام آباد کے کامیاب جلسے پر رہنماوں کو مبارکباد ددیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جلسے نے مخالفوں کے منہ بند کر دئیے،عوام سے رابطے کا یہ سلسلہ اب رکے گا نہیں،وسطی پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ ایک بڑے جلسے سے آگے بڑھائیں گے۔ملتان اور گڑھی خدا بخش کے جلسوں کے بعد دوبارہ وسطی پنجاب کے عوام میں آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.