لیسکو جونئیر انجینئرز /ایس ڈی اوز کی چیف ایگزیکٹوسے ملاقات، ملازمتوں کی مستقلی کا مطالبہ
جمعرات 14 دسمبر 2017 22:54
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو لیسکو نے عرصہ دو سال سے کام کرنے والے ان نوجوان انجینئرز کو یقین دہانی کروائی کہ ان کی ملازمتوںکی مستقلی کا معاملہ لیسکو کے بورڈآف ڈائریکٹرز اور وزارتِ بجلی اور توانائی کے سامنے اٹھایا جائے گا ۔
چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا تھا چونکہ تمام انجینئرز عرصہ دو سال سے کمپنی میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اس لیئے ان کے کیس کو مستقلی کی غرض سے تجویز کیا جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ لیسکو میں پہلے ہی جونئیر انجینئرز کی کمی کا سامنا ہے ۔تمام جونئیر انجینئرز نے چیف ایگزیکٹو کی جانب سے حوصلہ مندانہ یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ کمپنی کی بہتری کے لیئے اپنے فرائض کو پہلے سے بھی بہتر انداز میں سرانجام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.