اٹک،اوور لوڈنگ کرنیوالے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

جمعرات 14 دسمبر 2017 22:54

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمدنثار ایس آئی نے اوور لوڈنگ کرنے پر ٹرک ڈرائیور شیر افضل ولد سعادت کے خلاف اوور لوڈنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :