وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سبی میں دہشتگردوں کا نشانہ بننے والوں مزدوروں کے لواحقین کو دس لاکھ روپے ،بچوں کو نوکری دینے کا اعلان

جمعرات 14 دسمبر 2017 22:53

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سبی میں دہشتگردوں کا نشانہ بننے والوں مزدوروں ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعرات کے روز سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کے دورے کے موقع پر مذکورہ ریلوے سیکشن پر کام کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بننے والے تین مزدوروں کے لواحقین کے لئے دس دس لاکھ روپے اور ان کے بچوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :