ہیلتھ کئیر کمیشن کے اہلکاروں کے گندف اور کلنجر میںچھاپے، ایلو پیتھک پر یکٹس کر نے والے دو کلینکس سیل

جمعرات 14 دسمبر 2017 22:37

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء)ہیلتھ کئیر کمیشن کے اہلکاروں نے غیر رجسٹر ڈ ہسپتا لو ں کے خلاف گندف اور کلنجر میں چھا پوں کے دوران ایلو پیتھک پر یکٹس کر نے والے دو کلینکس سیل کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ہیلتھ کئیر کمیشن ہر ی پور کے سنئیر انسپکٹرسعید الر حما ن نے صو با ئی ڈر گ انسپکٹر مہتا ب افسر نیتر بیلا جھیل کے دور افتا دہ علا قے کلنجر اور گند ف با زار میں غیر رجسٹر ڈ کلینکس کے خلاف چیکنگ کے دوران دو کلینکس کو ایلو پیتھک کی پر یکٹس پر سیل کر دیا گیا جبکہ دو نو ں سیل شد ہ کلینکس سے بڑ ی تعداد میں استعما ل شد ہ سر نج اور ایلو پیتھک ادویا ت بر آ مد کر لیں، وزٹ کے دو ران اُنھو ں نے دیگر سا ت کلینکس کوبھی چیک کر کے قا نو نی تقا ضے پور ے کر نے کا حکم دیا۔