اسحاق ڈار برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کر سکتے ہیں: مجیب الرحمان شامی

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 دسمبر 2017 20:04

اسحاق ڈار برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کر سکتے ہیں: مجیب الرحمان شامی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-14 دسمبر 2017ء) میجب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر ردعمل دیا گیا۔

(جاری ہے)

مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی گرفتاری اب بھی یقینی نہیں ہے۔ اسحاق ڈار ممکنہ طور پر برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار گرفتاری سے بچنے کیلئے برطانیہ کی سیاسی پناہ حاصل کریں گے۔ اس حوالے سے آئندہ کچھ روز میں صورتحال واضح ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :