اقتصادی تعاون تنظیم نے ویژن 2025 کا اعلان کردیا

تجارت، توانائی ، اقتصادی اور انسانی وسائل پر تفصیلی بات ہو ئی ،کونسل کے اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان تجارت دوگنی کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ،پاکستان وزرائے تجارت کانفرنس کی میزبانی کرے گا،کونسل نے تجارتی سہولیات کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا،ای سی او ٹریڈ انرجی بنک سولر انرجی کیلئے فنڈ دے گاسمگلنگ کی روک تھام کیلئے خفیہ معلوما ت کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے ،چار ڈیجیٹل کوریڈور تعمیر کرنے پر اتفاق ہوا ہے ،سیاحت کے شعبے میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے،سیکرٹری جنرل ای سی اوای او ریجنل کونسل کے اجلاس میں مشترکہ کے لائحہ عمل پر بات ہوئی ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز کا ایکو ریجنل پلاننگ کونسل کے اجلاس کے اختتام پر سیکرٹری جنرل ایکو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس ای سی او ریجنل پلاننگ کونسل کا اجلاس کامیاب رہا ،متعدد اقتصادی شعبوں میں تعاون پر بات ہوئی ، خلیل ابراہیم آقا

جمعرات 14 دسمبر 2017 22:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او )سمٹ میں ای سی او ویژن 2025 کا اعلان ہوا۔تجارت، انرجی، اکنامک ریسرچ اور انسانی وسائل پر تفصیلی بات ہو ئی ،کونسل کے اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان تجارت دوگنی کرنے کا فیصلہ ہوا ہے پاکستان وزرائے تجارت کانفرنس کی میزبانی کرے گا،کونسل نے تجارتی سہولیات کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا۔

ای سی او ٹریڈ انرجی بنک سولر انرجی کیلئے فنڈ دے گاسمگلنگ کی روک تھام کیلئے انٹیلیجنس شیئرنگ پر اتفاق کیا ہے ،چار ڈیجیٹل کوریڈور تعمیر کرنے پر اتفاق ہوا ہے ،سیاحت کے شعبے میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے،سیکرٹری جنرل ای سی اوای او ریجنل کونسل کے اجلاس میں مشترکہ کے لائحہ عمل پر بات ہوئی۔

(جاری ہے)

سیکرٹری جنرل ایکو خلیل ابراہیم آقا نے کہا کہ ای سی او ریجنل پلاننگ کونسل کا اجلاس کامیاب رہا متعدد اقتصادی شعبوں میں تعاون پر بات ہوئی ۔

جمعرات کو 28ویں ایکو ریجنل پلاننگ کونسل کا چار روزہ اجلاس ختم ہوگیا ۔اجلاس کے بعد ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز اور ایکو سیکرٹری جنرل خلیل ابراہیم آقا نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ اقتصادی تعاون تنظیم کی ریجنل پلاننگ کونسل کا اجلاس بہت تعمیر رہا، اگلے چند سال میں ایکو ممالک کے مابین تجارت کا حجم دگنا کرنا ہے ۔

ایکو ممالک کے وزرائے تجارت کا اجلاس 23اور24جنوری کو ہوگا ۔ ایکو ممالک کے مابین سیاحت اور فوڈسیکیورٹی کو فروغ دیا جائے گا ۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ انقرہ میں اینٹی سمگلنگ سینٹر قائم کریں گے ۔ سیکرٹری جنرل ایکو خلیل ابراہیم نے کہا کہ ایکو ریجنل پلاننگ کونسل کا اجلاس کامیاب رہا متعدد اقتصادی شعبوں میں تعاون پر بات ہوئی ۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ ای سی او کی بنیاد 1968 میں رکھی گئی1992 میں 7 مزید ممالک اس میں شامل ہوئے ای سی او وزرا خارجہ کا اجلاس ایک بار ہوتا ہے ر یجنل پلاننگ کونسل آئندہ کا لائحہ عمل طے کرتی ہے ،ای سی او سمٹ میں ای سی او وژن 2025 کا اعلان ہواتجارت، انرجی، اکنامک ریسرچ اور انسانی وسائل پر تفصیلی بات ہو ئی ،کونسل کے اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان تجارت دوگنی کرنے کا فیصلہ ہوا ہے پاکستان وزرائے تجارت کانفرنس کی میزبانی کرے گاکونسل نے تجارتی سہولیات کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا سرتاج عزیر نے مزید کہا کہ ای سی او نے کلین انرجی پر فوکس کیا ہے ،ای سی او ٹریڈ انرجی بنک سولر انرجی کیلئے فنڈ دے گاسمگلنگ کی روک تھام کیلئے انٹیلیجنس شیئرنگ پر اتفاق کیا ہے ،چار ڈیجیٹل کوریڈور تعمیر کرنے پر اتفاق ہوا ہے ،سیاحت کے شعبے میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے،سیکرٹری جنرل ای سی اوای او ریجنل کونسل کے اجلاس میں مشترکہ کے لائحہ عمل پر بات ہوئی کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں سرتاج عزیز نے کہا کہ تجارت، انرجی، سیاحت اور مواصلات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہواسمٹ نے سی پیک کو خوش آمدید کہا ہے چین اور کرغستان کے ایک اور راہداری منصوبے پر کام جاری ہے،اسی سی او ممالک کی تجارت 60 ارب ڈالر ہے اس تجارت کو دگنا کرنے پر اتفاق ہوا ہے ،ایران پاکستان گیس پائپ لائن پابندیوں کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہی

متعلقہ عنوان :