وزیراعلیٰ پنجا ب شہبازشریف کا سینئر صحافی و کالم نگار جی این بھٹ کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعرات 14 دسمبر 2017 21:40

وزیراعلیٰ پنجا ب شہبازشریف کا سینئر صحافی و کالم نگار جی این بھٹ کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی و کالم نگار جی این بھٹ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے اور غمزدہ خاندان کے صبر جمیل کے لئے دعا کی ہے ۔