خضدار ،موٹرسائیکل سے گر کر پولیس اہلکار سمیت2افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 14 دسمبر 2017 21:46

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) بلوچستان کے ضلع خضدار میں موٹرسائیکل سے گر کر پولیس اہلکار سمیت2افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار میں موٹرسائیکل سے گر کر پولیس اہلکار سب انسپکٹر غلام نبی رند اور ان کے ساتھ زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ریجنل ہیلتھ سینٹر کرخ منتقل کردیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :