ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسرٹنڈو محمد خان محمد اکرم راجپوت کو حیدرآباد ڈسٹرکٹ اکائونٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا

جمعرات 14 دسمبر 2017 21:31

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) اکائونٹنٹ جنرل سندھ فرخ ہمدی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسرٹنڈو محمد خان محمد اکرم راجپوت کو حیدرآباد ڈسٹرکٹ اکائونٹ کا اضافی چارج دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔