اداکارہ سلمیٰ ہائک نے ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروے وائنسٹین کو جانور قرار دے دیا
جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا ، قتل کرنے کی دھمکیاں دیں ، اداکارہ کا الزام
جمعرات 14 دسمبر 2017 21:04
(جاری ہے)
وائنسٹین کے ساتھ اس فلم کے حقوق حاصل کیے۔
تاہم اس کے بعد میری باری تھی کہ میں ’نہ‘ کہوں۔’اس کے ساتھ نہانے پر نہ کہوں‘’میں جب نہا رہی ہوں تو اسے دیکھنے نہیں دوں‘’سلمیٰ ہائک نے وائنسٹین پر مزید الزام لگاتے ہوئے لکھا ہے کہ وائنسٹین نے کہا کہ اگر ایک اور اداکارہ کے ساتھ سیکس سین نہیں کیا تو فلم بند کروا دوں گا۔فلم میں ایک سین سے قبل جو ان کے خیال میں غیر ضروری تھا کے بارے میں سلمیٰ نے لکھا ’مجھے اس سین سے قبل نیند کی گولی کھانی پڑی جس سے میرا رونا تو بند ہو گیا لیکن مجھے قے آنے لگی۔‘انھوں نے مزید لکھا ’آپ سوچ سکتے ہیں کہ یہ سیکسی نہیں تھا لیکن اس نیند کی گولی ہی سے میں سین کر پائی۔‘یاد رہے کہ فریڈا فلم چھ کیٹیگریز میں آسکر کے لیے نامزد ہوئی تھی جس میں بہترین اداکارہ کی کیٹیگری بھی تھی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.