وزیراعلیٰ سندھ کا وزراء کے ہمراہ شہر قائد کا دورہ ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

جمعرات 14 دسمبر 2017 20:58

وزیراعلیٰ سندھ کا وزراء کے ہمراہ شہر قائد کا دورہ ، ترقیاتی کاموں کا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء کے ہمراہ رات گئے اچانک شہر قائد کے مختلف علاقوں دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات جام خان شورو بھی وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ نے پرنس آغا خان کی آمد کے حوالے سے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :