اسلام آباد تھانہ مارگلہ کے مقدمہ قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت عدالت نے خارج کردی

جمعرات 14 دسمبر 2017 20:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) اسلام آباد تھانہ مارگلہ کے مقدمہ قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت عدالت نے خارج کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود نے فریقین کے وکلاء کا مؤقف سننے کے بعد ملزم راجہ کامران کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔

متعلقہ عنوان :