ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے مقدمہ قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی

جمعرات 14 دسمبر 2017 20:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اسلام آباد چوہدری باسط علیم نے مقدمہ قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بہارہ کہو کے مقدمہ قتل سرکار بنام خان افضال کی سماعت مقامی عدالت کے جج چوہدری باسط علیم نی کی۔عدالت نے ملزم خان افغان پر جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی۔واضح رہے کہ ملزم پر گزشتہ سال تھانہ بہارہ کہو میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :