کچھ اپوزیشن جماعتیں غیرجمہوری طاقتوں سے مل کر جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہیں، مشاہد اللہ خان
سینیٹ کے انتخابات وقت پر ہوں گے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 دسمبر 2017 20:40
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی اور سینٹ کے انتخابات بھی وقت پر ہوں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی کے بیان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سپیکر نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے اگر اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی تو پاکستان کو شدید نقصان ہوگا۔ پاکستان کے جمہوری نظام میں بڑی طاقت ہے۔ عوام ان سب جماعتوں کو دیکھ رہی ہے جو ملک و قوم کے مفاد میں کام کر رہی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں درست فیصلہ کریں گی۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فاٹا کا مسئلہ 70 سال پرانا ہے حکومت فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کر رہی ہے اس کے لئے وقت درکار ہے جبکہ رخنہ اندازی کو دور کرنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ماضی میں جو ایم ایم اے بنی تو اس وقت حالات مختلف تھے، اس وقت جو ایم ایم اے کی اتحاد کی بات ہو رہی ہے اب حالات حق میں نہیں ہیں، ہم اتحاد کے حق میں ہیں، اپوزیشن جماعتوں اور حکومتوں کے اتحاد بھی خوش آئند ہیں۔۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.