لاہور،ایل ڈی اے کا رہائشی سکیم کی حدود میں تمام فیکٹریاں کو ہٹانے کا فیصلہ

جمعرات 14 دسمبر 2017 20:07

لاہور،ایل ڈی اے کا رہائشی سکیم کی حدود میں تمام فیکٹریاں کو ہٹانے کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء) ایل ڈی اے نے اپنی ایک رہائشی سکیم ایل ڈی اے سٹی کی حدود میں آنے والی تمام فیکٹریاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ایل ڈی اے نے ان فیکٹری مالکان کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں جن میںکہا گیا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی کی تعمیر کیلئے فیکٹریوں کو ہٹانا ناگزیر ہو چکا ہے نوٹسز میں ایل ڈی اے نے وضاحت پیش کی ہے کہ مذکورہ علاقے سے ہٹائی جانے والے فیکٹری مالکان کو باقاعدہ زمین سمیت عمارت کی مسماری اور مشینری کی منتقلی کیلئے معاوضہ دیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :