Live Updates

پا کستان تحریک انصاف فیصل آباد کے پہلے ضلعی صدر پیپلز پارٹی میں شامل

جمعرات 14 دسمبر 2017 19:12

پا کستان تحریک انصاف فیصل آباد کے پہلے ضلعی صدر پیپلز پارٹی میں شامل
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) پا کستان تحریک انصاف فیصل آباد کے پہلے ضلعی صدر پیپلز پارٹی میں شامل تفصیل کے مطا بق پا کستان تحریک انصاف فیصل آباد کے پہلے ضلعی صدررا نا را حیل پی ٹی آئی کی پا لیسیوں اور ون مین شو سے تنگ آ کر پیپلز پارٹی میں شا مل گز شتہ روز پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزماں قا ئرہ بھی موجعد تھے سے ملاقات کی اور آصف علی زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے پیپلز پارٹی مین شمو لیت کا اعلان کیا اس موقعہ پر پیپلز پارٹی سٹی کے صدر غلام دستگیر خاں بھی معجود تھے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات