مر دم شماری کی حا لیہ ر پو رٹ کے مطابق آ با دی میں ہو نیوالے اضا فے کو مد نظر رکھ کر نئے میٹر و پلان تر تیب د یکر نئے ٹارگٹ سیٹ کئے جا ئیں، طلعت محمود گوندل

ریفیو زل کیسزکے سا تھ پو لیو قطروں سے محر وم ر ہنے والے بچو ں پر خصوصی تو جہ رکھی جائے ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:56

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء)ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے ہدا یت کی ہے کہ مر دم شماری کی حا لیہ ر پو رٹ کے مطابق آ با دی میں ہو نے والے اضا فے کو مد نظر ر کھتے ہو ئے نئے میٹر و پلان تر تیب د ے کر نئے ٹارگٹ سیٹ کئے جا ئیںاور ریفیو زل کیسزکے سا تھ ساتھ پو لیو قطروں سے محر وم ر ہنے والے بچو ں پر خصوصی تو جہ رکھی جائے نیز18دسمبر سے شر وع ہونے وا لی پانچ روزہ انسدا د پو لیو مہم کومعا شر تی ذ مہ دا ری سمجھتے ہو ئے تمام محکمے اور پو لیو و ر کر ز فرض شنا سی اور ذ مہ دا ری سے اپنے فرا ئض سرانجا م دیںکیو نکہ آئند ہ نسلوںکو صحت مند بنا نے اور محفو ظ مستقبل فرا ہم کر نے کے لئے ملک سے پو لیو کا خا تمہ نا گز یر ہے۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج ڈپٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں انسدا د پو لیومہم کے سلسلے میں منعقد ہ جا ئز ہ اجلا س کے شرکاء سے خطا ب کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

اجلا س میں اسسٹنٹ کمشنرصدر تسنیم علی خا ن ،چیف ایگز یکٹوآفیسر ہیلتھ سہیل چو ہد ری، ڈ سٹر کٹ آ فیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبد الجبا ر ، چو ہد ری محمد حسین ، آلا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

شرکا ء اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے طلعت محمو د گو ندل نے کہاکہ رو اں سا ل اب تک ضلع بھر میں کئی کا میا ب پو لیو مہم چلا ئی گئی ہیں جو اس ا مرکا ثبو ت ہیںکہ حکو مت پنجا ب کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتطا میہ اور محکمہ صحت و طن عز یزکوپو لیوجیسی خطر ناک بیما ری سے بچا نے کے لئے حد درجہ سنجید ہ ہیں۔انہو ں نے مز ید کہا کہ انسدا دپو لیو ٹیمیوں کی کا ر کرد گی ما نیٹر کر نے کے لئے نگر انی کا مو ثر تر ین نظا م و ضع کیا گیا ہے اورپو لیو ٹیمیوں کی سکیو رٹی کے لئے پو لیس نے جا مع پلان بھی بنا لیا ہے جبکہ مذ ہبی حلقو ں ، این جی اوز اور میڈیا سے بھی تعا ون حاصل کیا جا رہا ہے۔

انہو ں نے مز ید کہا کہ انسدا دپو لیو مہم کے لئے حکو متی اقدامات کے ساتھ ساتھ وا لد ین کے تعا ون کی بھر پو ر ضرورت ہے اس سلسلے میں انہیں اپنی ذ مہ دا ری پو ری کر تے ہو ئے اس با ت کی یقین د ہا نی کر نی چا ہیے کہ ان کا 05سال سے کم عمر کو ئی بچہ پو لیو کے قطر وںسے محر وم نہ رہے اور اگر کسی وجہ سے پو لیو ٹیمیں ان کے گھر نہیں پہنچ پا تی تومحکمہ صحت کے مجاز کو بروقت اطلا ع کر یں۔