افغان صوبے ہلمند میں طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 14 اہلکار ہلاک

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:12

ہلمند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) افغان صوبے ہلمند میں طالبان کے سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حیات اللہ حیات نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلمند ایک دور افتادہ علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں مصروف تھے کہ ان پر حملہ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

گورنر ہلمند نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں آپریشن سے قبل متعلقہ سیکیورٹی اداروں سے تعاون نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :