ایوان بالا میں کوئی حکومتی بزنس نہیں لیا گیا

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) ایوان بالا میں کوئی حکومتی بزنس نہیں لیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ روز کہا تھا کہ دو دن تک کوئی حکومتی بزنس نہیں لیا جائے گا اس لئے آج کوئی حکومتی بزنس ایجنڈے پر نہیں ہے۔