چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹر محسن عزیز کی تحریک التواء پر غور موخر کر دیا

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹر محسن عزیز کی تحریک التواء جو منظوری کے تعین کے لئے ایجنڈے پر تھی، پر غور موخر کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر محسن عزیز کی حکومت کی فوری اور بنیادی اصلاحات شروع کرنے میں ناکامی کو زیر بحث لانے کے لئے تحریک التواء منظوری کے تعین کے لئے ایجنڈے پر تھی۔ چیئرمین سینیٹ نے ان کی درخواست پر یہ تحریک التواء موخر کر دی۔ سینیٹر شیری رحمان کی ترسیلات میں کمی کو زیر بحث لانے کی تحریک التواء ان کی عدم موجودگی کے باعث ڈراپ کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :