Live Updates

سپریم کورٹ: عمران خان اورجہانگیرترین نااہلی کیس کافیصلہ کل2 بجے سنایاجائے گا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 14 دسمبر 2017 18:08

سپریم کورٹ: عمران خان اورجہانگیرترین نااہلی کیس کافیصلہ کل2 بجے سنایاجائے ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 14دسمبر 2017ء ) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،سپریم کورٹ نے 14نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔سپری کورٹ نے عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس کا فیصلہ14نومبر کومحفوظ کیاتھا۔تاہم اب فیصلہ کل 2بجے سنایا جائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :