پشاور،صحت وصفائی کے منصوبے جلد مکمل کئے جائیں ۔عنایت اللہ
جمعرات 14 دسمبر 2017 18:03
(جاری ہے)
اجلاس میں واٹرٹریٹمنٹ پائلٹ پراجیکٹ، سینی ٹیشن پائپ لائنز اوربحالی ومرمت کا بھی جائزہ لیاگیا ۔
سینئر وزیر نے کہاکہ حکومت صوبے کے مختلف شہروںمیںصفائی ،نکاس آب اور پینے کے صاف پانی کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔جس سے پسماندہ علاقوںکے کے عوام کو بھی بہتر شہری سہولیات فراہم ہوںگی ۔انہوںنے کہا کہ صاف پانی کے فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کریںگے اورصوبے میں یونین کونسلز کی سطح پر آبنوشی اورصفائی کے نظام میں مزید بہتری لائیںگے۔ انہوں نے دیر بالا میںموزوں مقامات پر آبنوشی اورنکاس آب کی جاری سکیموں کو بروقت اورمعیاری انداز سے مکمل کرنے کے بھی ہدایت کی ۔سینئر وزیر نے صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے پربھی زور دیا۔اس موقع پرصوبے میں صحت وصفائی کے لئے حکومتی سطح پر اٹھائے گئے اقدامات کو بھی سراہاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.