پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام دو رزہ تربیتی ورکشاپ (آج) شروع ہوگی

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ’’ٹراما مینجمنٹ ‘‘ پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کی افتتاحی تقریب آج بروز ( جمعہ ) کو صبح 9:30بجے منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصو صی شرکت کریں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر چوک ہیو ریسورس پرسن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :