سعودی عرب ، بیرون ملک پروازوں کو ویلیوایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ حاصل

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 14 دسمبر 2017 17:36

سعودی عرب ، بیرون ملک پروازوں کو ویلیوایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ حاصل
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14دسمبر۔2017ء) مقامی ذرائع کے مطابق سعودی عریبین ایئرلائنز(السعودیہ ) نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری 2018ءسے داخلی پروازوں اور ان سے متعلقہ خدمات پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس وصول کیا جائیگا البتہ خارجی پروازوں اورخدمات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

یہ وضاحت ٹویٹر کے اکاﺅنٹ پر جاری کی گئی۔

متعلقہ عنوان :