’’آصف زرداری کا تو اپنا دربار ہے ‘‘،ڈاکٹر طاہر القادری

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:23

’’آصف زرداری کا تو اپنا دربار ہے ‘‘،ڈاکٹر طاہر القادری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) آصف علی زرداری کا تو اپنا دربار ہے ۔ ماڈل ٹائون میں عوامی تحریک کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن میں شریک جسٹس (ر) پرویز عنایت ملک نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کا کارکن ہوں ۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری آپ کے دربار میں حاضر ہو کر آپ کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کر اچکے ہیں جس پر ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ان کا تو اپنا دربار ہے ۔