شاہ سلمان اور شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کی مسکراہٹیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،شہریوں کا غیر معمولی اظہار پسندیدگی

جمعرات 14 دسمبر 2017 18:23

شاہ سلمان اور شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کی مسکراہٹیں،ویڈیو سوشل میڈیا ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کی مسکراہٹوں نے شاہی خاندان کے افراد کے درمیان ہمدمی و ہمسازی کے ماحول کو اجاگر کرکے سعودی شہریوں کے دل موہ لئے۔

(جاری ہے)

یہ منظر شہزادی الجوہرہ بنت عبدالعزیز کے محل میں ظہرانے کے موقع پر دیکھا گیا۔ مقامی شہریوں نے اس موقع پر بنائی جانے والی وڈیو پر غیر معمولی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :