Live Updates

عمران خان کی قومی اسمبلی اجلاس سے رخصت کی درخواست منظور

جمعرات 14 دسمبر 2017 17:01

عمران خان کی قومی اسمبلی اجلاس سے رخصت کی درخواست منظور
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی میں عمران خان کی اجلاس سے رخصت کی درخواست ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے منظور کر لی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس میں دیگر ارکان اور وزراء کی رخصت کی درخواستوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رخصت کی درخواست بھی منظور کر لی گئی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات