وزیر اعظم شا ہد خاقان عبا سی 20دسمبر کو فیصل آباد جائیں گے

جمعرات 14 دسمبر 2017 17:01

وزیر اعظم شا ہد خاقان عبا سی 20دسمبر کو فیصل آباد جائیں گے
اسلام آباد /فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء)وزیر اعظم پا کستان شا ہد خاقان عبا سی 20دسمبر کو فیصل آباد جائیں گے تفصیلات کے مطا بق جا پان کی ہنڈا ئی کمپنی فیصل آباد میں بڑی سرما یہ کاری کر یگی کمپنی 30سے زا ئد یو نٹس فیصل آباد لا ئے گی فیکٹری کا سنگ بنیاد 20دسمبر کو وزیر اعظم پا کستان شا ہد خاقان عبا سی رکھیں گے جاپان کی سرما یہ کاری سے فیصل آباد کے 20ہزار سے زا ئد نو جوا نوں کو روزگار ملے گا ۔