ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:51

ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) ضلع کیچ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیویز کے مطابق جمعرات کو کیچ شہر میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر نا معلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھما کے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے واقع میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،واقع کے بعد قانون نافذ کر نے والے اداروں کے اہلکار وں نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کر لئے اور ملزما ن کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :