کوئٹہ ،ْمستونگ کے علاقے کا نک سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) ضلع مستونگ کے علاقے کا نک سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ، خاتون کی شناخت 12سالہ عابدہ دختر محمد حنیف کے نا م سے ہوئی لاش کو ضرور ی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا

متعلقہ عنوان :