پیپلز پارٹی کل ملتان میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ،

تیاریاں مکمل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت مرکزی اور صوبائی قیادت شرکت کرے گی

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:51

پیپلز پارٹی کل ملتان میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ،
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کل ( جمعہ) کو جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔

(جاری ہے)

جلسے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت مرکزی اور صوبائی قیادت شرکت کرے گی ۔ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنما جلسے کی کامیابی کیلئے کئی ہفتوں سے کوشاںتھے ۔اب جلسے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔