قومی اسمبلی میں قومی یونیورسٹی ہنرمندی اسلام آباد بل 2017 پر قائمہ کمیٹی وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:44

قومی اسمبلی میں قومی یونیورسٹی ہنرمندی اسلام آباد بل 2017 پر قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی میں قومی یونیورسٹی برائے ہنرمندی اسلام آباد بل 2017 پر قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں چیئرمین قائمہ کمیٹی کی عدم موجودگی میں عامرہ خان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔