قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے دس بجے پھر ہو گا

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:42

قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے دس بجے پھر ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو بار کورم کی نشاندہی کی گئی تاہم کورم پورا نکلا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایجنڈے پر موجود تمام کارروائی مکمل کی گئی۔ اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :