نجی توانائی و انفراسٹرکچر بورڈ (ترمیمی) بل 2017 پر قائمہ کمیٹی توانائی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:42

نجی توانائی و انفراسٹرکچر بورڈ (ترمیمی) بل 2017 پر قائمہ کمیٹی توانائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) نجی توانائی و انفراسٹرکچر بورڈ (ترمیمی) بل 2017 پر قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں یہ رپورٹ چیئرمین کی عدم موجودگی میں عامرہ خان نے پیش کی۔

متعلقہ عنوان :