شو گر ملوں کی منا پلی حکومت کی مکمل خا موشی کسان اپنی محنت گنا 130روپے من فروخت کر نے پر مجبور

جمعرات 14 دسمبر 2017 16:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء)شو گر ملوں کی منا پلی حکومت کی مکمل خا موشی کسان اپنی محنت گنا 130روپے من فروخت کر نے پر مجبور تفصیل کے مطا بق شوگر ملز ما فیا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم گنے کے کا شتکاروں کو دونوں ہا تھوں سے لوٹا جا نے لگاحکو مت کی طرف سے مقررہ کردہ گنے کا رہٹ 180رو پے فی من کی بجا ئے 120رو پے مین خرید کر رہا ہے اور 1000من گنے کی ٹرا لی کا تول 800من دیا جا رہا ہے صو بہ بھر میں گنے کے کا شتکار سراپا ء احتجاج پنجاب حکو مت کی شوگر ملز ما فیا کے سا منے بے بس گنے کے بے یارو مدد گار کا شتکاروں کو مڈل مین اور شوگر ملوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ۔