ابوظہبی کی معروف شاہراہ اگلے تین ہفتوں تک بند رہے گی

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 14 دسمبر 2017 15:35

ابوظہبی کی معروف شاہراہ اگلے تین ہفتوں تک بند رہے گی
ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14دسمبر۔2017ء) ابو ظہبی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی کی روادت کو نکلنے والی سڑک اگلے تین ہفتوں کے لیے 14 دسمبر 2017 سے 8 جنوری 2018 تک بند رہے گی۔

(جاری ہے)

ڈرائیوروں کو تکلیف سے بچانے کے لیے شیخ رشید بن سعید اسٹریٹ اور مشجارگلی کے چوک پر ایک نیا راؤنڈ آباوٹ تیار کیا جائے گا۔ ابو ظہبی پولیس نے ڈرائیوروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گاڑی احتیاط سے چلائیں اور تیز رفتار سے پرہیز کریں تاکہ وہ شاہراہ کی اس بندش سے متاثر نہ ہوں۔

متعلقہ عنوان :